Book Name |
اسلام میں بنیادی حقوق |
Writer |
فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین |
Publisher |
دارالسلام ، لاہور |
Publish Year |
|
Translator |
|
Volume |
|
Number of Pages |
58 |
Introduction |
زیر نظر کتاب کے مصنف فضیلۃ الشیخ محمد صالح العثیمین رحمہ اللہ ہیں جنہوں نے انتہائی اختصار کے ساتھ اسلام میں بنیادی حقوق کا بہت خوبصورت نقشہ کھینچا ہے ،اسے دارالسلام کی طرف سے اردو قالب میں ڈھالا گیا ۔ مذکورہ کتاب میں سب سے پہلے توحید و رسالت سے متعلقہ بنیادی حقوق کو بیان کیا گیا اور پھر والدین، میاں بیوی، اولاد، رشتہ داروں، ہمسایوں، حکمران اور رعایا، عام مسلمانوں حتیٰ کہ غیر مسلموں تک کے حقوق کی مستند حوالوں سے تفصیل بیان کی گئی ہے۔یوں یہ کتاب چند صفحات میں بڑی بنیادی اور مہم معلومات سمیتے ہوئے ہے۔ |