Book Name |
اسلام میں تصور مزاح اورمسکراہٹیں |
Writer |
عبدالوارث ساجد |
Publisher |
نعمانی کتب خانہ ، لاہور |
Publish Year |
|
Translator |
|
Volume |
|
Number of Pages |
180 |
Introduction |
خوش طبعی اور مزاح انسانی زندگی کے جزلازم ہیں بلکہ یہ ایک اچھی خصلت ہے جس کی شریعت نے ترغیب دی ہے۔ خوش مزاجی ، ہشاش بشاش رہنا، بذلہ سنجی اور اپنے ہونٹوں کو مسکراہٹ سے ہمیشہ مزین رکھنا اچھی عادات ہیں اس کے برعکس اکھڑ مزاجی ، سختی و تلخی عادات بد ہیں جس سے شریعت نے روکا ہے۔ واضح ہو کہ مزاح کے شرعی آداب کو ملحوظ رکھا جائے۔ زیر نظر کتاب میں اسلام میں تصور مزاح کو بیان کرتے ہوئے بناوٹی لطائف کے بجائے ان واقعات کا انتخاب کیا گیا ہے جو واقع میں رونما ہوئے ہیں۔ اور مصنفین نے اپنی کتابوں میں نقل کئے ہیں۔ |