Book Name |
پردہ |
Writer |
محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ |
Publisher |
دارالسلام لاہور |
Publish Year |
مارچ 1999ء |
Translator |
حافظ عبدالرشید اظہر صاحب |
Volume |
|
Number of Pages |
40 |
Introduction |
اسلام نے عورت کو پردے کا حکم دے کر عزت و تکریم کے اعلیٰ ترین مقام پر لا کھڑا کیا ہے۔اس میں شک کی کوئی گنجائش نہیں کہ عورت کا اپنے چہرے اور جسم کے دیگر پُر کشش مقامات کو ڈھانپ کر با پردہ رہنا ہی اس کے لیے سب سے بڑا وقار ہے جس سے وہ اپنے آپ کو آراستہ کر سکتی ہے، یہ کتاب فضیلۃ الشیخ محمد صالح العثیمین رحمہ اللہ کی تالیف کردہ ہے جس کا نہایت عمدہ ترجمہ حافظ عبدالرشید اظہر رحمہ اللہ نے کیا ہے ،اس کتاب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ غیر محرم مردوں سے عورت کا پردہ کرنا اور منہ ڈھانپنا فرض ہے۔ اس کی فرضیت کو قرآن و سنت کی نصوص اور اجتہاد و درست فقہی قیاس کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔ |