| ۵۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿ وَلَا تُجَادِلُوا أَهْلَ الْكِتَابِ إِلَّا بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ إِلَّا الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْهُمْ ﴾ (العنکبوت:۴۶) ’’اور اہل کتاب کے ساتھ بحث و مباحثہ نہ کرو مگر اس طریقہ پر جو عمدہ ہو مگر ان کے ساتھ جو ان میں ظالم ہیں۔‘‘ ﴿ إِلَّا بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ ﴾’’مگر اس طریقہ پر جو عمدہ ہو‘‘ کا کیا معنی ہے۔ وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ۔ |
| Book Name | دل کا بگاڑ |
| Writer | محمد صالح المنجد |
| Publisher | الفرقان ٹرسٹ |
| Publish Year | |
| Translator | شفیق الرحمٰن الدراوی حفظہ اللہ |
| Volume | |
| Number of Pages | 566 |
| Introduction |