Maktaba Wahhabi

233 - 630
۴۲۔ شیخ عدنان علی الخضر: الموازنۃ (ص: ۳۳۲) ۴۳۔ شیخ ابراہیم بن عبداللہ اللاحم: الاتصال والانقطاع (ص: ۳۲۰) ۴۴۔ دکتور حمزہ احمد الزین: حدیث أبي الزبیر عن جابر في صحیح مسلم (ص: ۲۸۵ ضمن: أحادیث الشیوخ الکبار) ۴۵۔ اُستاذِ گرامی ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ : توضیح الکلام وغیرہ۔ ۴۶۔ شیخ ماہریسین فحل: الجامع في العلل والفوائد (۱/ ۱۲۳، ۵/ ۲۹۱) ۴۷۔ شیخ ابو اسحاق الحوینی: نثل النبال (۳/ ۱۷۰۶، ۱۷۰۷) ۴۸۔ شیخ ابو اسحاق الدمیاطی: محقق اتحاف النبیل (۱/ ۱۰۳) قارئینِ کرام! ان علمائے کرام کے اقوال سے معلوم ہوچکا ہے کہ تدلیس کا حکم لگانے سے قبل یہ تعیین ضروری ہے کہ وہ قلیل ہے یا کثیر التدلیس؟ اول الذکر کی معنعن روایت مقبول ہوگی، مؤخر الذکر کی روایت کی صحت کے لیے سماع کو
Flag Counter