رب العالمین فقیر، تہی دست ہے اور اس کا(سخاوت والا)ہاتھ تنگ ہے۔[1] جب کہ اللہ تبارک و تعالیٰ تو جو کچھ وہ ظالم کہہ رہے تھے بہت ہی زیادہ عزت و سر بلندی والا ہے۔ ان خرافات و مشرکانہ عقائد کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں فواحش اور ہلاکت خیز رسوم و عادات بھی پھیل چکی تھیں اورایک دوسرے پر ظلم و استبداد عام تھا۔(کہیں پر امن و حفاظت کی جگہ نہ تھی۔ مضبوط، طاقتور، کمزور کو یا قتل کر دیتا یا اُس کا مال اسباب چھین لیتا۔[2] دولت مند، تہی دست |